سماء کے نمائندے کا بارش میں موٹر سائیکل پر انوکھا سفر
کراچی میں بارش نے ہر طرف جھل تھل ایک کردیا، سڑکوں پر جگہ جگہ پانی کھڑا ہے، شہریوں بالخصوص موٹر سائیکل سواروں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، ہمارے نمائندے فیصل خان نے آئی آئی چندری روڈ سے اپنے گھر کا سفر موٹر سائیکل پر کیا، وہ کن پریشانیوں کا شکار ہوئے دیکھیں اس رپورٹ میں۔