کوسٹا ریکا میں پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

zika سین جوز: کوسٹا ریکا میں زیکا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ کوسٹا ریکا میں زیکا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مقامی وزارت صحت کے مطابق کوسٹا ریکا کے علاقے جیکوکی رہائشی چودہ سالہ لڑکی جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا میں ہلاکت خیز زیکا وائرس (گیولین برے سینڈروم)لاحق ہوا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق لڑکی کو شدید بخار کی شکایت پر اسپتال داخل کیا گیا تھا، لڑکی کو گذشتہ سال ڈینگی بخار بھی ہوا تھا اور وہ دمے کی مریض بھی ہے۔ وزارت کے مطابق لڑکی کو گزشتہ ماہ اسپتال داخل کیا گیا تھا اور اب وہ روبصحت ہے۔ سماء

HEALTH MINISTRY

Zika Viruse

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div