Technology

افسردگی کا باعث بننے والا انسانی جین دریافت

Photographer at Cape Point, Cape Hatteras National Seashore, Outer Banks, North Carolina
Photographer at Cape Point, Cape Hatteras National Seashore, Outer Banks, North Carolina
Lonely-Woman کیلی فورنیا : امریکی سائنس دانوں نے انسانوں میں افسردگی کا باعث بننے والا جین دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سائنس دانوں نے انسانوں میں افسردگی کا باعث بننے والا جین دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے، جمعہ کو ٹائمز میگزین کے مطابق مسا چوسیٹس جنرل اسپتال کے ماہرین نے ڈیپریشن کے بارے میں تازہ ترین تحقیق کی ہے جس کے دوران 307354 افراد کو ڈیپریشن کے بارے میں سوالنامے دیئے گئے۔ 3600 ان میں 75607 وہ افراد بھی شامل تھے جو اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلہ میں ڈیپریشن کا شکار ہوئے۔ محقیقین نے صرف ڈیپریشن میں مبتلا فارد کےڈیٹا کا تجزیہ کیا تاکہ ان کے جینوم میںکسی ایک نیو کلیو ٹائیڈ پولی مارفازمز کا پتہ چلایا جاسکے۔ 130119185019_1_900x600 ماہرین نے مطالعاتی جائزوں سے اخذ کیا کہ ڈیپریشن میں مبتلا ہونے والے افراد میں افسردگی کا باعث جین ہوتا ہے۔ سماء

recluse

Research Report

Survey Report

human Gene

Sadness

Tabool ads will show in this div