خیبر ایجنسی میں 8 سال بعد پولیو مہم

53752d0c400c3 لنڈی کوتل : خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقہ تخت کئی میں آٹھ سال بعد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے تخت کئی میں آٹھ سال کے وقفہ کے بعد پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ پولیو مانیٹرنگ سیل کے مطابق تین روز جاری رہنے والی مہم میں 25 پولیو ورکرز نے حصہ لیا اور 36 گھنٹوں کے دوران 67 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ سماء

TALIBAN

tirah valley

polio campaign

polio drive

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div