ن لیگ ایم این اےانجم عقیل کی31ساتھیوں سمیت ضمانت منظور

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: دہشت گردی کے مقدمے میں مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی انجم عقیل اور ان کے 31 ساتھیوں کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔
انجم عقیل اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پندرہ جولائی کو انہیں فرار کرانے کے الزام میں تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعہ بھی لگائی گئی تھی۔

راول پنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے فیصلہ  سنایا۔ پولیس فاؤنڈیشن اراضی کیس میں بھی انجم عقیل کی عبوری ضمانت منظور ہو چکی ہے جبکہ فراڈ کیس میں وہ جو ڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ سماء

فٹبال

سمیت

myanmar

ضمانت

ن

kolkata

Tabool ads will show in this div