حکومت مخالف تحریک، وزیراعظم کے اتحادیوں سے صلاح مشورے

3e

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک ناکام بنانے کیلئے اتحادیوں سے مدد مانگ لی، حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے سربراہان نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرادی۔

وزیراعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے ملاقات کی، جس میں محمود خان اچکزئی، مولانا فضل الرحمان، حاصل خان بزنجو اور آفتاب احمد خان شیر پاؤ شامل ہیں۔

وزیراعظم نے حکومت مخالف تحریک پر پریشانی کا اظہار کیا اور اتحادیوں سے مدد مانگ لی، انہوں نے پوچھا کہ مخالفیں کی تحریک کیسے ناکام بنائی جائے۔

حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی کہ مخالفین ناکام ہوں گے، آپ گھبرائیں نہیں۔ سماء

JUIF

MEHMOOD KHAN ACHAKZAI

FAZAL UR REHMAN

Aftab Sherpao

Hasil Bazanjo

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div