نواب شاہ،ریلوے ٹریک دھماکے سےتباہ،ٹرینوں کی آمدورفت معطل
اسٹاف رپورٹ
نواب شاہ : نواب شاہ اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکوں سے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے جس سے ٹرینوں کی آمد رفت معطل ہوگئی ہے۔
نواب شاہ میں حبیب شوگرمل پھاٹک کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے ٹریک پر کریکر کے دو دھماکے کئے ہیں۔ جس سےٹریک کےکچھ حصےکو نقصان پہنچا ہے۔
واقعہ کی بعد ریلوے ٹریفک کوروک دیا گیا ۔ پشاورسے کراچی جانے والی خیبرمیل کو بھی نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پرروک لیا گیا ہے۔ پولیس نےعلاقےکوگھیرے میں لیکرملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ سماء
کی
ny
leftist
تبولا
Tabool ads will show in this div