اظہر علی کے سنچری پر روایتی پش اپس
اظہر علی نے برمنگھم ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کی، وہ 139 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، اپنے کیریئر کی 10 ویں سنچری اسکور کرنے کے بعد انہوں نے گرین شرٹس کی روایت بن جانے والے انداز میں پش اپس لگا کر جشن منایا، آپ بھی دیکھیں۔