گورنرسندھ اورحکومت میں کامیاب مذاکرات،الطاف حسین کاخیرمقدم

اسٹاف رپورٹر

لندن:  متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گورنر سندھ اور حکومتی اراکین کے درمیان کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔

 ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے لندن سے جاری بیان میں کہا کہ مذاکرات میں کیے گئے فیصلے سندھ کے عوام کیلئے خوش آئند ہیں۔

الطاف حسین نے مزید کہا کہ مذکورہ مذاکرات جمہوریت کے فروغ کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔
الطاف حسین نے قومی مفاہمتی عمل کو فروغ دینے کیلئے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے کردار کو بھی سراہا اور سندھ میں امن و استحکام کیلئے دانش مندانہ فیصلے پر صدر اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ سماء

میں

child marriage

nuclear

male

companies

Tabool ads will show in this div