کراچی؛ آٹھ سوکتے ٹھکانے لگ گئے
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ضلع جنوبی میں کتامار مہم کے دوران آٹھ سو سے زائد کتوں کو ٹھکانےلگادیا۔شہرمیں آوارہ کتوں کی بھرمارکے باعث صدر، لائٹ ہاؤس، پاکستان چوک، لائنزایریا اور اولڈ سٹی ایریا میں کتوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ