قوم کے ہیرو جہانگیرخان کو سلام

jahangir Hero Pkg 03-08

سماء اپنے ہیروزکو سراہنے میں بخل سے کام نہیں لیتا۔ اپنی اپنی فیلڈز میں راج کرنے والے یہ ہیروز ہمارا فخرہیں۔ اسکواش میں پاکستان کا سبزہلالی پرچم بلند کرنے والے ایسے ہی ایک جہانگیر خان کو سما کا سلام۔اسکواش کي دنيا کے بے تاج بادشاہ کوہرانا خواب ہي  رہا ۔سب سے زیادہ عرصہ ناقابل شکست رہنے کا ورلڈ ریکارڈ رکھنے والا صرف نام ہی نہیں،کام کا بھی جہانگیر ہے۔  سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے والے اسکواش کنگ جہانگیر خان کو سما کا سلام۔

samaa awaz

national hero

Independence celebrations

Tabool ads will show in this div