سماء کی خصوصی نشریات؛رباب اورطبلے پرقومی ترانہ
اسلام آباد کے مونومنٹ آف پاکستان سے سماء کی خصوصی نشریات کے دوران فنکاروں نے طبلے اور رُباب کے ذریعے قومی ترانہ پیش کرکے سماں باندھ دیا۔ آپ بھی سنیے
Get the latest news and updates from Samaa TV