آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

ا سلا م آ با د (یسٹا ف ر پو رٹر) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔


محکمہ موسمیات کے مطا بق آج شام اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ھے۔


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، راولپنڈی، سیالکوٹ اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر بارش ہوئی جبکھ سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں 07 ملی میٹر ریکارڈ کی گئ۔


گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اور

کے

Violence

Airport

britain

nigeria

Tabool ads will show in this div