ایمریٹس ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، مسافروں میں افراتفری

دبئی ایئرپورٹ پر ایمریٹس ایئر لائن کے طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی جس کے بعد اس میں آگ بھی لگ گئی، طیارے میں سوار مسافروں میں اس موقع پر افراتفری پھیل گئی، سوشل میڈیا پر طیارے کے اندر کی موبائل ویڈیو منظر عام پر آگئی، آپ بھی دیکھیں۔