خام تیل کے نرخوں میں کمی

OIL

سنگاپور : ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوگئی، جس کی وجہ تیل کی ضرورت سے زیادہ سپلائی کے باعث سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں، فی بیرل خام تیل 41 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

ایشیائی مارکیٹ میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 0.2 فیصد کم ہو کر 39.44 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی فروخت 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 41.66 ڈالر فی بیرل رہی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا گرنا غیر متوقع نہیں تاہم کمی کی رفتار یقیناً غیر متوقع ہے۔ اے پی پی

Petroleum Price

Asian Market

Crud Oil

Tabool ads will show in this div