چارسدہ میں دھماکا،3افرادزخمی
چارسدہ:ڈسٹرک کورٹ کے قریب چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
سماء کےمطابق چارسدہ میں ڈسٹرک کورٹ کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا۔ واقعہ میں تین افرادزخمی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
اس مقام کےنزدیک صبح بھی دھماکا ہوا تھا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقےکا محاصرہ کرکے آمدورفت کےلیے بندکردیاگیاہے۔ سماء