پاکستان ، امریکا اور افغانستان کے سہہ فریقی مذاکرات آج سے شروع

اسٹاف رپورٹر

اسلام آباد: پاکستان، امریکا اور افغانستان کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہو رہے ہیں۔
مذاکرات میں امریکی صدر براک اوباما کے خصوصی نمائندے مارک گروسمین، پاکستان کی جانب سے سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر اور افغانستان کی جانب سے نائب وزیر خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔

مذاکرات میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور طالبان سے گفتگو کے حوالے سے بھی بات چیت جاری ہے۔

افغانستان کی جانب سے شدت پسندوں کی کارروائیاں اور افغان ،نیٹو حملے کے معاملات بھی مذاکرات میں زیر غور آئیں گے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی مارک گروسمین آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی ، وزیر اعظم گیلانی اور دیگر سیاسی اور عسکری قیادت سے بھی ملاقات کرینگے۔ سماء

اور

کے

سے

شروع

آج

decision

female

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div