بولان میل کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اترگئیں تین سو فٹ ٹریک تباہ

اسٹاف رپورٹر


جعفرآباد کی تحصیل ڈیرہ اللہ یار میں ریلوے ٹریک پر دھماکے سے کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اترگئیں جبکہ تین سو فٹ ٹریک تباہ ہوگیا ۔


پولیس کے مطابق مری فارم کے مقام پر ریلوے ٹریک پر اس وقت دھماکا ہوا جب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل گزر رہی تھی ۔


دھماکے سے ٹرین کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اترگئیں اور انجن کو نقصان پہنچا ہے ۔۔۔ جبکہ تین سو فٹ ریلوے ٹریک بھی تباہ ہوگیا ۔


پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔۔


سماء

کی

سے

Inqilab March

IDPs

Palestine

palestinians

leftist

statue

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div