کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف چیختی تصاویر
اسلام آباد میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے متعلق تصویروں کی نمائش لگی۔ ایسی تصویریں جوصرف بولتی نہیں چیختی ہیں اور دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیتی ہیں۔ لہو میں ڈوبی جنت نظیر وادی کشمیر کے باسیوں پر ڈھائی جانے والی قیامت کا ثبوت یہ تصویریں عالمی برادری سے چیخ چیخ کرمطالبہ کر رہی ہیں کہ خدارا اب تو اپنی آنکھیں کھولو ۔ د یکھیے یہ رپورٹ