پشاور میں دہشت گردوں کی پولیس چوکی پر فائرنگ، چار افراد زخمی

اسٹاف رپورٹر
پشاور: پشاور کے نواحي علاقے ميں دہشت گردوں کي فائرنگ سے دو پوليس اہلکاروں سميت چار افراد زخمي ہوگئے ۔ ايک حملہ آور کو مار ديا گيا۔
باڑہ شيخان ، بڈھ بير کے علاقے ميں دہشت گردوں  نے پوليس چوکي اور گاڑي پر فائرنگ کي ۔۔ جس سے دو پوليس اہلکار اور دو راہ گير زخمي ہوگئے۔ پوليس کی جوابي کارروائي ميں ايک حملہ آور مارا گیا۔ دہشت گرد قريبي قبائلي علاقے کي طرف فرار ہوگئے۔ سماء

میں

زخمی

کی

پر

چار

MQM

tests

elections

investors

Tabool ads will show in this div