آزاد کشمیر میں چشمے کا پانی آب شفا بن گیا
کشمیر کی جنت نظیر وادی میں بہتے صاف شفاف پانی کے اس وادی کے ماتھے کا حسین جھومر ہیں مگرسدھن گلی میں بہتا یہ چشمہ تو کئی بیماریوں کا علاج بھی اپنے سینے میں چھپائے ہوئے ہے۔ فیاض محمود کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV