کراچی: گلشن حدید میں ٹرک اور سوزو کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، گیارہ زخمی

کراچی(ا سٹا ف ر پو ر ٹر) گلشن حدید میں ٹرک اور سوزو کے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق اور بچے سمیت گیارہ  زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں  تیز رفتار کے باعث ٹرک اور سوزوکی میں تصادم ہوگیا ۔۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہان ان کا علاج جاری ھے تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

اور

میں

زخمی

کی

burger

سے

APS Peshawar

South Africa

ایک

Tabool ads will show in this div