آرکائیو
»
سیاسی سائبر ونگز کا مستقبل کیا ہوگا؟
سیاسی سائبر ونگز کا مستقبل کیا ہوگا؟ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ کہاں غبار نکالے گا؟ سوشل ميڈيا پر سرگرم کھلاڑيوں اور متوالوں کا کيا ہوگا۔اس بارے ميں بات کرتے ہيں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عمر قريشي سے