قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل شام پانچ بجے ہوں گے


اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کی درخواست پر، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس، کل شام پانچ بجے پارلیمينٹ ہاوس اسلام آباد میں  ہوں گے۔

اجلاس میں توانائی کے بحران اور کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بحث کی جائے گی۔  اجلاس میں کشمیر انتخابات میں مبینہ دھاندلی، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ اور عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرانے کے حوالے سے معاملات پر اپوزیشن ارکان اظہار خیال کریں گے۔ سماء

اور

کے

bail

اجلاس

games

mistake

online

Tabool ads will show in this div