پشاورمیں میٹروبسیں چلیں گی

Jul 29, 2016

Metro Bus Psh Maz PKG  28-07

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Metro-Bus-Psh-Maz-PKG-28-07.mp4"][/video]

پشاور: عمران خان نے پشاور شہر کے لیے میڑومنصوبہ بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ پشاور کی سڑکوں پر بھی جلد جدید میٹرو بسیں دوڑیں گی۔

خیبرپختونخوا حکومت نے بھی میٹرومنصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیاہے۔ پشاورمیں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اس منصوبے کا افتتاح نومبر میں ہوگا۔ منصوبے پر25ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

اس منصوبے کے تحت پشاور کی سڑکوں پر 100جدید بسیں چلیں گے۔جدید بسوں کی سہولت سے استفادے کیلئے شہریوں کو 2018 تک انتظار کرنا پڑے گا۔

اس جدید بس سروس کیلئے اتھارٹی کی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔  سماء

KPK

IMRAN KHAN

Mass Transist

Tabool ads will show in this div