سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی کی نرخوں میں مزید اضافہ کی درخواست کردی

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد: عجیب تماشا ہے کہ بجلی کمپنیاں عوام کو بجلی فراہم کرنے پر تو بالکل توجہ نہیں دے رہی ہیں مگر ان کی پوری توجہ صرف نرخ بڑھانے پر مرکوز ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی کی نرخوں میں مزید ایک روپیہ، تیرہ پیسہ فی یونٹ اضافہ کی درخواست کردی ہے۔
 
ٹیرف میں اضافہ کی درخواست فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ جون کے لیے کی گئی ہے۔ جون میں مجموعی طور پر تقسیم کار کمپنیوں کو آٹھ ہزار،سات سو اٹھانوے گیگاواٹ بجلی فروخت کی گئی۔

نیپرا کے مطابق، جون میں فروخت کی جانے والی بجلی کی مالیت پچپن  ارب، پچانوے کروڑ روپے رہی جبکہ چار اعشاریہ دو چار فیصد بجلی ٹرانسمیشن لاسز کی نذر ہوئی. سماء نیوز

میں

کی

سے

نے

Rangers

درخواست

hsbc

proposes

prank

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div