ڈونلڈ ٹرمپ امریکی عوام کوتقسیم کرناچاہتے ہیں،ہیلری کلنٹن

000_DO641

فلاڈیلفیا: امريکا ميں صدارتي اميدوار کے ليےڈيموکريٹس کي نامزد اميدوار ہليري کلنٹن نے کہا ہے کہ امريکا ميں کسي مذہب پر پابندي نہيں لگائيں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امريکي عوام کو تقسيم کرنا چاہتے ہيں۔ ہیلری کلنٹن نے صدارتی نامزدگی قبول کرلی۔

فلاڈيلفيا ميں ڈيموکريٹک پارٹی کے کنونشن سے خطاب ميں ہلیري کلنٹن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ امریکیوں کو مستقبل اور ایک دوسرے سےڈرانا چاہتے ہیں۔ اوباما کي ليڈرشپ ميں امريکا پہلے سے زيادہ مضبوط ہوا ہے۔ سب مل کر امريکا کي بھلائي کے ليے کام کريں گے

امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکی متحد ہو کر زيادہ مضبوط ہوسکتےہيں۔ انہوں نے اپنی حریف برني سينڈرز کو بھي خراج تحسين پيش کيا۔  سماء

USA

AMERICA

PHILADELPHIA

Democratic presidential candidate Hillary Clinton

Tabool ads will show in this div