جنوبی اور شمالی وزیرستان میں میزائل حملوں میں اکیس افراد مارے گئے

شمالی وزیرستان : پہلا میزائل حملہ جنوبی وزیرستان کے علاقے بیرمل میں کیا گیا ۔۔ ایک گاڑی پر دو میزائل داغے گئے جس سے چھ دہشت گرد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔۔ دوسرا میزائل حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل  شوال میں کیا گیا جس میں ایک مکان اور ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

اور

میں

MQM

گئے

missiles

jakarta

Tabool ads will show in this div