پولیس اہلکار یا گن مین
وڈے سائیں کے شہر میں پولیس اہلکار شہریوں کی بجائے وی آئی پیز کو محفوظ بنانے میں لگے ہیں، ایس ایس پی کہتے ہیں 800 اہلکار صرف گن مین بنے ہوئے ہیں، امداد پھلپوٹو کی رپورٹ میں تفصیلات جانیے۔