زوالفقارمرزا کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
کراچی: پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میرمحمد حسن خان عرف میربابو تالپور نے سینئروزیر ذوالفقار مرزا کے رویئےکے خلاف اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔
میرمحمد حسن تالپورکا کہنا ہے کہ ذوالفقارمرزا نے چوبیس جولائی کو اسماعیل اوڈیجو کی برسی کے موقع پر خطاب میں انہیں برابھلا کہا۔اوران کے خلاف مہم چلانے کا اعلان بھی کیا۔
میربابوتالپورنے سماء کوبتایاکہ انہوں نےذوالفقار مرزا کی دھمکیوں کے خلاف قانونی راستہ اختیارکیا ہے۔۔۔سماء

میں

کے

سندھ

media

خلاف

reforms

fined

threatened

Tabool ads will show in this div