سکھر میں زمین کے تنازع پرتین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسٹاف رپورٹر
سکھر: سکھر میں دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم میں دو بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ۔
باگڑجی کے علاقے میں جتوئی برادری کے دو گروہوں میں چھ سال سے زمین کا تنازعہ چل رہا ہے ۔۔ دونوں گروہوں کے مسلح افراد نے ایک دوسرے پر مورچہ بند ہوکر فائرنگ کی ۔ جس سے دو بھائی عبدالحمید ، عبدالمجید اور بہادر جتوئی ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ۔۔۔ زخمیوں کو غلام محمد مہر میڈیکل کالج و اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔۔سماء

میں

کے

Disney

MQM

سے

shooting

internet

word

tajikistan

bans

peacekeepers

Tabool ads will show in this div