بھارتی وزیرداخلہ اگلے ہفتےپاکستان آرہے ہیں

Jul 28, 2016

raj nath

نئی دلی: بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ اگلے ہفتے پاکستان آرہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کےمطابق راج ناتھ سنگھ پاکستان میں سارک ممالک کے وزرائے داخلہ کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ سارک ممالک کے وزرائے داخلہ کی کانفرنس 3 سے 4 اگست تک جاری رہے گی۔ سارک کے آٹھوں ممالک کے وزرائے داخلہ کی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے معاملے پر حالیہ بیان بازی کی روشنی میں وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کا دورہ اہمیت کا حامل سمجھا جارہاہے۔  سماء

Rajnath singh

Tabool ads will show in this div