خیبرپختنوخوا اور گردو نواح میں زلزلہ

Jul 27, 2016
image پشاور : خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بدھ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ محکمہ جیولوجیکل کے مطابق خیبر پختونخوا میں مالا کنڈ ڈویژن اور سوات کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، جس کہ گہرائی کافی تھی۔ سماء

KPK

richter scale

MALAKAND

Tabool ads will show in this div