القاعدہ کا اہم کمانڈر میرعلی میزائل حملے میں ہلاک


اسٹاف رپورٹر
میر علی : شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں میزائل حملے میں اہم القاعدہ کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
 میزائل حملے گذشتہ رات شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کئے گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق ان حملوں میں القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر سیف اللہ ہلاک ہوگیا ہے ۔ وہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کا معاون تھا ۔ سیف اللہ آسٹریلیا کا شہری بتایا جاتا ہے ۔ سماٴ

میں

کا

PAT

dharna

KESC

Gujrat

Tabool ads will show in this div