فوج کےجوانوں پرحملہ مذہبی انتہاپسندوں نےکیا،آئی جی سندھ
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نےکہاہےکہ صدر پارکنگ پلازہ کے قریب فوج کے جوانوں پرحملہ مذہبی انتہاء پسندوں نے کیا۔انھوں نے انکشاف کیاکہ یہ گروپ کوئٹہ میں بھی ایف سی پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔سماء کےپروگرام ندیم ملک لائیومیں بات کرتے ہوئےآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے مزید کیاکہا،آپ بھی سنیئے۔