کراچی میں کچراکہاں ہے؟وزیربلدیات بےخبر
کراچي کا کچرا ہوگيا مگر کسي کو ہوش نہ آيا۔ وزيربلديات جام خان شورو ایسے بے خبر ہیں کہ انہیں نہ گندگی نظر آتی ہے، نہ ٹوٹی ہوئی سڑکیں۔سماء سے بات کرتےہوئے انھوں نے سوال کیا کہ کچرا کہاں ہے؟۔ وزيربلديات نے نے معصومانہ سوال بھی کیاکہ کراچی میں کہاں ٹوٹی ہوئی سڑکیں ہیں۔ وزیر بلدیات کی گفتگو آپ بھی سنیئے۔