شاہراہ فيصل پر صاف پانی کی لائن پھٹنے سے ٹریفک متاثر

Water Line Damage Khi 26-07

کراچی: شاہراہ فيصل کے قریب صاف پاني کي لائن پھٹنے سے شاہراہ پر پاني جمع ہوجانے سے ٹريفک کي رواني متاثر ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق شاہراہ فيصل عائشہ باواني کے سامنے صاف پاني کي لائن اچانک پھٹ گئي۔ لائن پھٹ جانے سے بڑي مقدار ميں پاني شاہراہ فيصل کي جانب بہنا شروع ہوگيا۔ پاني جمع ہوجانے سے شاہراہ سے گزرنے والي ٹريفک کو بھي دشواري کا سامنا کرنا پڑا۔

لائن پھٹنے کے ايک گھنٹے کے بعد متعلقہ ادارے کي جانب سے مين وال بند کيا گيا جس سے پاني کا رساو رک گيا ليکن تاحال لائن کي مرمت کا کام شروع نہ ہوسکا۔ سماء

water pipeline

shahra e faisal

traffic disturb

Tabool ads will show in this div