مڈغاسکر : گھر میں آگ لگنے سے 16 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک

4

انتانا ناریوو : مڈغاسکر کے ایک گھر میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق مڈغاسکر کے وسطی علاقے میں ہاؤس وارمنگ پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگ گئی، واقعے کے وقت مکان میں 39 افراد موجود تھے جن میں سے 38 ہلاک ہوگئے۔

Madagascar

Fire kills 38

house-warming party

Tabool ads will show in this div