وزارت خزانہ ریلوے کو بحران سے نکالنے کے لئے ساڑھے تین ارب روپے جاری کرے گی۔

اسلا م آ با د (اسٹا ف ر پو رٹر) پاکستان ریلوے کو بحران سے نکالنے کے لئے نجی شعبے سے اشتراک کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ چند روز میں ریلوے کو ساڑھے تین ارب روپے جاری کرے گی۔


وزارت ریلوے کے مطابق محکمے کو بحران سے نکالنے کے لئے نجی شعبے سے اشتراک کی تجاویز تیار کر لی گئی ہیں۔۔ خراب انجنوں کی بحالی اور ڈیزل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وزارت خزانہ جلد ساڑھے تین ارب روپے جاری کرے گی ۔


اُدھر،، پي ايس او کو ديے گئے ریلوے کے انتيس کروڑ سترہ لاکھ روپے کے چار چيک باؤنس ہو گئے۔ محکمے کے پاس لبريکینٹ آئل اور ڈیزل ختم ہونے کو ہے۔ پي ايس او کو واجبات نہ ملے تو ريل کا پہيہ جام ہوسکتاہے۔

کے

کو

سے

Inqilab March

جاری

secret

presidential

noc

Tabool ads will show in this div