بلاول بھٹوخوش نہیں تھے
وزیراعلیٰ سندھ سمیت سندھ کابینہ میں تبدیلی کے فیصلوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت خصوصا وزیرداخلہ کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے، اس کا اظہار انہوں نے شہید امجد صابری کی رہائش گاہ پر گفتگو کے دوران بھی کیا تھا۔