پاکستان کی سات وکٹ سے جیت

سینٹ لوشیا میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹ سے ہرا دیا ہے۔


پاکستان کی اننگز کی خاص بات نوجوان بیٹسمین احمد شہزاد کی سنچری ہے۔ انہوں نے سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی

کی

سے

Tabool ads will show in this div