خزاں میں رنگوں کی بہار
ریمپ پر بل کھاتی، ناز و انداز کے جلوے دکھاتی، حسن والیاں بن گئیں آفت کی پرکالیاں، بنست بہار کے ملبوسات اب ہوئی گزری بات، پت جھڑ میں بھی رنگوں کا ساون خوب برسے گا، اسلام آباد میں سجے رنگا رنگ فيشن شو کا احوال بتارہے ہیں احسن انصاری اس رپورٹ میں۔