سولہ سالہ لڑکے کی بوری بند لاش نالے سے برآمد

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے سہالہ سے دس روز قبل لاپتہ ہونے والے سولہ سالہ لڑکے کی بوری بند لاش نالے سے برآمد کرلی گئی۔
سولہ سالہ ثاقب تھانہ سہالہ کے علاقے چرکئی سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ دس روز کی تلاش کے بعد اس کی لاش سواں نالہ سے برآمد کر لی گئی۔
مقتول کو بدترین تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔
لواحقین نے لاش کہوٹہ روڈ پر رکھ سڑک بلاک کردی۔۔ پولیس کے خلاف نعرے لگائے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

کی

Edhi

سے

defeat

convoy

medics

Tabool ads will show in this div