عابدہ پروین کے ضلع کی یمنیٰ بلوچ کاخواب

LARKANA YAMNI BALOCH KHI PKG  24-07

عابدہ پروین کا انداز اور آواز کا سحر بھی نعرہ مستانہ جیسا۔ بچپن سے ہی گائیکی کا شوق رکھنے والی لاڑکانہ کی یمنی بلوچ عابدہ پروین جیسا نام کمانا چاہتی ہے۔ اسلامک کلچر میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے والی یمنیٰ بلوچ عابدہ پروین کا روپ دھار کر عارفانہ کلام بھی پڑھتی ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Abida Parveen

Yumna baloch

sufi singer

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div