وزیر پیٹرولیم کا گیس چوروں کے خلاف کارروائی کا حکم
اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: وزيرپیٹرولیم وقدرتی وسائل ڈاکٹرعاصم حسین نے سیاسی تفریق کے بغير گیس چوروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کرديا۔
انہوں نے خبردار کر ديا کہ اب پیٹرول قيمتوں کا تعين ہرہفتے ہوگا۔