مسلم لیگ ن، اتحادی سینیٹ انتخابات میں سرپرائز دے سکتے ہیں، نثارعلی خان

اسٹاف رپورٹر
لاہور: مسلم ليگ ن کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی  دو مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں سرپرائز دے سکتے ہیں۔
لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا  کہ حنا ربانی کھر حکومت کی پالیسی کے مطابق ہر تیسرے دن بیان بدل لیتی ہیںحکومت کا ایک ایک منٹ قوم پر بھاری ہےمسلم لیگ ن ستمبر میں انتخابات کیلئے دباؤ بڑھائے گی اورپارلیمنٹ کو موثر پلیٹ فارم بنانے کی کوشش ہے انکا کہنا تھا کہ سڑکوں پر آنے سے مسائل حل ہوتے تو کب کے آ چکے ہوتے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پارليمنٹ کا کندھا غلط باتوں کے ليئے استعمال نہيں ہونے ديں گے اور موبائيل کارڈ پر ٹيکس واپس نہ ليا گيا تو زرداری کو جوائنٹ سيشن سے خطاب نہيں کرنے ديں گے انکا کہنا تھا کہ بلوچستان کے مسائل کا حل گرينڈ جرگہ ہے جسميں قبائلی عمائدين اور پہاڑوں پر جانے والوں کو شامل کيا جائے انکا کہنا تھا کہ بيسويں ترميم پر ہمارے تمام تر مطالبات مان ليئے گئے اگر يہ مک مکا ہے تو عوام ، جمہوريت اور ملک کے مفاد ميں روز ايسے مک مکا کريں گے۔

میں

خان

bail

Cup

telephones

Tabool ads will show in this div