سرائیکی صوبے کی حمایت میں نکلنے والالانگ مارچ ڈیرہ غازی خان پہنچ گیا
اسٹاف رپورٹر
ڈیرہ غازی خان: سرائیکی صوبے کی حمایت میں لانگ مارچ کے شرکاء کوٹ مٹھن سے ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
سرائیکستان صوبے کی حمایت میں نعرے لگاتے لانگ مارچ کے شرکا ڈیرہ غازی خان پہنچے تو ان پر پھولوں کی پتیاں نجھاور کی گئیں،، پیدل لانگ مارچ کے شرکا یہاں ایک روز قیام کریں گے جس کے بعد وہ ملتان روانہ ہو جائیں گے جہاں پہلے ہی ان کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ،، ڈیرہ غازی پہنچنے پر لانگ مارچ کے قائدین کا کہنا تھا کہ وہ سات کروڑ سرائیکیوں کے حقوق کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
لانگ مارچ کا آغاز نو ستمبر کو کوٹ مٹھن میں حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار سے ہوا تھا اور شرکا کی آخری منزل اسلام آباد ہے۔ سماء
میں
کی
unicef
rights
campaign
iraq
خان
ceo
تبولا
Tabool ads will show in this div