خطرات سے گھبرانے والے نہیں: فردوس عاشق
اسٹاف رپورٹ
سیالکوٹ: وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتي ہيں طوفانوں اور خطرات سے گھبرانے والے نہیں ۔۔ اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عدالت کے فیصلے کے بعد عوام کی عدالت میں جائیں گے. سماء