وحیدہ شاہ کا پولنگ افسرپرتشدد، الیکشن کمیشن نے فوٹیج طلب کرلی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےضمنی انتخاب وحیدہ شاہ کی طرف سے پولنگ آفیسر پر تشدد کا نوٹس لے لیا اور واقعے کی فوٹیج طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق خاتون پولنگ آفیسر پر تشدد کے واقعے کی فوٹیج اور صوبائی الیکشن کمیشن کی رپورٹ الیکشن کمیشن کے سامنے رکھی جائے گی ۔۔ حلقہ پی ایس تریپن میں ضمنی انتخاب کے دوران پیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ نے پولنگ آفیسر کو تھپڑ مارا اور دیگر خواتین کو بھی زدو کوب کیا تھا۔

کا

نے

protests

طلب

paypal

hezbollah

surge

Tabool ads will show in this div