کوہاٹ مین بازارپرراکٹ حملے میں دوپولیس اہلکار شہید، تین زخمی
کوہاٹ مین بازارپرراکٹ حملے میں دوپولیس اہلکار شہید، تین زخمی
اسٹاف رپورٹر
کوہاٹ : کوہاٹ کےمین بازار میں آج شام راکٹ حملے میں دو اہلکار شہید اور دو اہلکاراور ایک شہری زخمی ہوگئے۔
کوہاٹ مین بازار میں سعودی پلازہ پر نامعلوم سمت سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جس سے دو اہلکار شہید اور ایک اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے ییں۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈی سی او کوہاٹ شاہد اللہ خان کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ اللہ ہو پہاڑی سے فائر کیا تھا۔ گیا۔ سماٴ